اتوار 21 جون 2026 - 02:40
حدیث روز | حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی زائرین امام حسین علیہ السلام کے حق میں دعا

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے اس خاص کرم کا ذکر فرمایا ہے جو وہ امام حسین علیہ السلام کے زائرین پر فرماتی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کامل الزیارات" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن یہ ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

«إِنَّ فَاطِمَةَ بِنْتَ مُحَمَّدٍ صلی الله علیه وآله تَحْضُرُ لِزُوَّارِ قَبْرِ ابْنِهَا الْحُسَیْنِ علیه السلام فَتَسْتَغْفِرُ لَهُمْ ذُنُوبَهُمْ

امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا:

یقیناً فاطمہ بنت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے بیٹے حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والوں کے پاس تشریف لاتی ہیں اور ان کے گناہوں کی بخشش کی خدا سے دعا کرتی ہیں۔

کامل الزیارات، ص ۱۱۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha